
کیلا کھانے سے ہمارے جسم کا کونسا حصہ بڑا ہوتا ہے ؟
برصغیر پاک و ہند میں آم کے بعد سب سے زیادہ شوق سے کھایا جانے والا پھل کیلا ہے اس کا ذکر قرآن پاک کے اندر جنت میں ملنے والی نعمتوں میں بھی کیا گیا ہے اور طب نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے بھی اس کے کئی فوائد سامنے آئے…

وہ لڑکی جس نے گھوڑے سے شادی کرلی اور پھرکیا ہوا
وہ لڑکی جس نے گھوڑے سے شادی کرلی اور ویسے بھی بہت کم جانور گھوڑوں کی طرح دلکش ہیں—ان کی خوبصورتی اور شاندار موجودگی نے اسے ہر قسم اور وقت کے بصری فنون میں ایک بار بار آنے والا موضوع بنا دیا ہے۔ میں، کیہرر ورلاگ کی حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی…

’عمران نے کہا بشریٰ سے نکاح ہوا تو وزیراعظم بن جاؤنگا‘، مفتی سعید اور عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کرادیا
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ سول جج قدرت اللہ نے مفتی سعید صاحب سے پوچھا کہ اردو میں بیان قلمبند کروائیں گے؟…

سال 2024 میں ہونے والے انتخابات جو عالمی منظرنامے پر اثرانداز ہو سکتے ہیں
سال 2024 انتخابات کے حوالے سے انتہائی اہم بات کی جا رہی ہے جس کے عالمی منظرنامے پر بھی بہت اہم اثرات مرتب ہوں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آئندہ سال دنیا کے آدھے ممالک میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں جبکہ تقریباً 30 ممالک کی عوام نئے صدر کو منتخب…

رہائی پانے والے یرغمالیوں نے حماس کے سلوک کو اچھا قرار دیا، اسرائیلی صحافی کا اعتراف
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کے دوران حماس کی طرف سے اب تک مجموعی طور پر 58 افراد کو رہا کرکے اسرائیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ان میں 39 اسرائیلی شہری، 17 تھائی، ایک فلپائنی اور ایک روسی نژاد اسرائیلی شہری شامل ہیں۔ گزشتہ 3 روز کے دوران رہا ہونے والے ان افراد…

بغیراجازت تعلیمی اداروں کےتفریحی ٹورزپر پابندی
لاہور میں سکول طلباء کے تمام فیلڈ ٹرپس،آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر بغیراجازت پابندی عائد کردی گئی۔ اسلام آباد میں سکول بس حادثے کے بعد ڈی سی،سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہورسے پیشگی اجازت کے بغیر تمام سکولوں کے دوروں پرپابندی لگائی گئی۔فیصلے ہر عمل درآمد نہ کرنے والی اسکول انتظامیہ اور متعلقہ افسران کے خلاف…