FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

FocusNews

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کی پیش گوئی، اولے پڑنے کا بھی امکان

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کی پیش گوئی، اولے پڑنے کا بھی امکان

نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج رات شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ژالہ باری ہونے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب کراچی میں موسم سرما کا آغا زہو گیا جہاں گزشتہ شب رواں موسم کی سب سے سرد…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کاامکان،پولٹری ایسوسی ایشنز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کاامکان،پولٹری ایسوسی ایشنز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی(فوکس نیوز)راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولٹری ایسوسی ایشنز نے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا جس کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل “فوکس نیوز” کے مطابق پولٹری ایسوسی ایشن نے راولپنڈی ، اسلام آباد میں چکن کی سپلائی مکمل طور پر روک دی،پولٹری…

امریکہ میں 3فلسطینیوں پر فائرنگ کا واقعہ ، میا خلفیہ کھل کر بول پڑیں

امریکہ میں 3فلسطینیوں پر فائرنگ کا واقعہ ، میا خلفیہ کھل کر بول پڑیں

فحش فلموں کی سابق لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف شروع سے ہی کھل کر آواز اٹھاتی آرہی ہیں اور اب امریکہ میں تین فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ کے واقعے پر بھی وہ چپ نہیں رہ سکیں او راس حوالے سے انہوں نے انسانی حقوق کے کارکن ارجن…

اٹلس ہونڈا نے پاکستانیوں کے لیےبڑا اعلان کردیا

اٹلس ہونڈا نے پاکستانیوں کے لیےبڑا اعلان کردیا

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے اپنے60سال مکمل ہونے پرالیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا بڑااعلان کردیا۔ اٹلس ہونڈا کے پاکستان میں کاروبار کے 60سال مکمل ہونے کے موقع پر شیخوپورہ فیکٹری میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایگزیکٹیو وائس پریزیڈینٹ ہونڈا موٹر کمپنی شنجی آیوما، چیف آفیسر موٹرسائیکل اینڈ پاور پراڈکٹس ابے…

بالغوں کی ویب سائٹ پر خاتون نے مردوں کے لیے سکول کھول لیا

بالغوں کی ویب سائٹ پر خاتون نے مردوں کے لیے سکول کھول لیا

بالغوں کی مشہور ترین ویب سائٹ’اونلی فینز‘ پر فحش ماڈلز اپنی برہنہ اور نیم برہنہ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرکے بے تحاشہ پیسے کماتی ہیں تاہم اس امریکی خاتون نے اونلی فینز پر مردوں کے لیے اپنی طرزکا منفرد سکول کھول لیا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق امریکی ریاست  ورجینیا کی رہائشی گنی ہینڈرکس نامی…

لفٹ کے دروازے میں یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم معلومات جو آپ کے بھی کام آسکتی ہے

لفٹ کے دروازے میں یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم معلومات جو آپ کے بھی کام آسکتی ہے

پاکستان کے بڑے شہروں میں جس حساب سے بلند و بالا عمارتیں بنتی جارہی ہیں اسی حساب سے لفٹس کا استعمال بھی عام تر ہوتا جارہا ہے۔  کچھ لوگ لفٹ استعمال کرنے سے  بہت خوفزدہ ہوتے ہیں۔ لوگوں کو یہ خوف بھی ہوتا ہے کہ اگر لفٹ چلتے ہوئے ایک جگہ اٹک گئی یا پھر…

عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم

عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم

لاہور (فوکس نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے خاتمے کے لیے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سی سی پی او لاہور رات 10 بجے تجارتی سرگرمیاں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروائیںگے، سموگ کو کنٹرول کرنے…

﷽ کا انتہائی خاص طاقتور وظیفہ جس کے کرنے سے آپ کی ہر مشکل آسان ہوجائے گی

﷽ کا انتہائی خاص طاقتور وظیفہ جس کے کرنے سے آپ کی ہر مشکل آسان ہوجائے گی

بہت ہی ازمودہ عمل ہے ۔ آپ سے شیئر کیا جا رہا ہے ۔ یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہر جائز مقصد کے لیے کرپڑھا جا سکتا ہے۔ کوشش کریں کہ یہ…

پاکستان رہائش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

پاکستان رہائش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

اسلام آباد ( فوکس نیوز ) پاکستان کو رہائش کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ سٹیٹسٹکس نامی ویب سائٹ کی جانب سے پاکستان کو رہائش کے لحاظ سے دنیا کا سب سے سستا ملک قرار دیا گیا ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ورلڈ…

سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(فوکس نیوز) سپریم کورٹ کا ایک اوراہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سےمکمل طور پر روک دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیاہے۔فیصلے میں مزید کہا گیا کہ سپریم کورٹ…

Translate »