FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

FocusNews

جاپان میں ہونے والے ایسے کام جو آپ نے کبھی دیکھے نہ سنے

جاپان میں ہونے والے ایسے کام جو آپ نے کبھی دیکھے نہ سنے

دوستو جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک میں ایسے کام ہوتے ہیں جن کے بارے میں آپ جان جائیں تو آپ کی ہنسی نہ رکے۔۔۔بلکہ ان کی کچھ رسمیں ایسی ہیں جو بہت ہی عجیب اور دنیا کے مقابلے میں الٹ ہیں۔۔۔آ ج کی تحریر میں ہم اپ کس ایسے کی 9 کاموں کے بارے میں…

اپنے سگے بھائی سے شادی کرنے والی ملکہ آخر کون تھی؟

اپنے سگے بھائی سے شادی کرنے والی ملکہ آخر کون تھی؟

یہ داستان ِ حیات اس عورت کی ہے جو ملکہ عالم بنناچاہتی تھی یہ کہانی ہے قلوپطرہ کی جو مصر کی مشہور فرعون ملکہ تھی جس کے ہوش ربا حسن اور قیامت خیز جوانی نے سلطنت روم کے نامور جرنیلوں کو خون میں رنگ کر عظیم الشان سلطنتوں کو ہمیشہ کے لئے صفحہ ہستی سے…

پان اور گٹکا کھانے سے دانت بالکل خراب ہوگئے ہیں ۔۔ ٹوتھ وائٹننگ کا 20 ہزار کا ٹریٹمینٹ کروانے کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں

پان اور گٹکا کھانے سے دانت بالکل خراب ہوگئے ہیں ۔۔ ٹوتھ وائٹننگ کا 20 ہزار کا ٹریٹمینٹ کروانے کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں

لوگ دانت باقاعدگی سے صاف نہیں کرتے اور پھر پان سگریٹ اور گٹکے کی لت سے دانت مزید خراب ہوجاتے ہیں. یہ بدنما دھبے کوئی قدرتی چیز نہیں ہیں جنھیں نظر انداز کیا جائے بلکہ بری عادتوں کا نتیجہ ہیں اس لئے پوری شخصیت کو داغدار کرتے ہیں. البتہ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایک بار…

کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کا انکشاف

کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کا انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری کمیٹی نے بجلی کمپنیز کی جانب سے اووربلنگ پر تحقیقات مکمل کرلیں کرکے رپورٹ پیش کردی ہے۔ اعلامیے کے مطابق تحقیقات میں بجلی کمپنیوں کی طرف سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد نیپرا نے کے…

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

لاہور میں ایک  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا شکار پو رپے ہیں، شہریوں کو ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ سے بچانے کی خاطر نئی پالیسی لارہے ہیں، آج تک ہاؤسنگ اسکیموں میں بلڈر اور خریدارکے درمیان دوطرفہ ٹرانزیکشن ہوتی تھی، ہاؤسنگ…

لاہور ہائیکورٹ: باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ: باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خاتمے کےلیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں ڈی جی ماحولیات  بھی عدالت میں پیش ہوئے۔  سماعت کے دوران عدالت نے سیل ہونے والی فیکٹریوں کو ڈی سیل کے لیے جوڈیشل واٹر کمیشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے آلودہ دھواں چھوڑنے…

دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہوگیا

دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہوگیا

اگر کوئی یہ سمجھتاہن میں یہ ہے کہ صرف انسان ہی زندگی کی 100بہاریں دیکھنے والااس دنیا کا واحد جاندار ہے تو یقیناً یہ اُس کی غلط فہمی ہے کیونکہ برطانیہ میں ایک ایسا کچھوا بھی موجود ہے جو زندگی کی191 بہاریں دیکھ چکا ہے۔ برطانیہ کے ایک جزیرے سینٹ ہیلینا کے ایک پارک میں…

نیا سال 2024 کن ‘تین ستاروں’ کیلئے کامیابی اور خوش قسمتی کا سال ہوگا؟

نیا سال 2024 کن ‘تین ستاروں’ کیلئے کامیابی اور خوش قسمتی کا سال ہوگا؟

سال ۲۰۲۳ کا آخری مہینہ شروع ہوچکا ہے اور اب کچھ ہی دنوں میں پوری دنیا نئے سال  کا جشن منائے گی، ہر سال کے شروع ہونے سے پہلے لوگ اپنے کچھ اہداف کا تعین کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ اس سال انہیں حاصل بھی کرلیں۔ نوکری کرنے والے افراد کی خواہش ہوتی…

عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی جائیگی

عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی جائیگی

 سائفر کیس میں 12 دسمبر کوسابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی ۔ اسی وجہ سے  سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے…

یہ فلم بے شمار طلاقوں کی وجہ بنی

یہ فلم بے شمار طلاقوں کی وجہ بنی

معروف بالی ووڈ  اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک فلم فیسٹیول میں اپنی 2006 میں ریلیز ہونے والی مشہور ترین فلم کے بارے میں بہت ہی  حیرت انگیز انکشاف کئے ہیں۔ 2006ء میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کے بعد بھارت میں بہت سی طلاقیں ہوئیں۔  بالی ووڈ سپر اسٹار رانی…

Translate »