
موٹاپے کا بہترین علاج آپ بھی جانئے
دھاماسہ بوٹی کو انگریزی میں فگونیا عربیکا کہا جاتا ہے، ایک پودا ہے جو روایتی طور پر ادویات میں استعمال ہوتا رہا ہے، خاص طور پر آیوروید اور روایتی جنوبی ایشیائی اور مشرق وسطیٰ کی لوک ادویات میں اس کو بے حد مفید جڑی بوٹی مانا جاتا ہے۔ دھماسہ بوٹی کانٹے دار جڑی بوٹی ہے۔…

اللہ کا عذاب آگیا اسرائیلی فوجی نامعلوم بیماری کا شکار
غزہ میں اسرائیل کے فوجی اہلکار خطرناک بیکٹیریا کا شکار ہونے لگے۔غزہ کی جنگ میں شریک متعدد فوجی آنتوں کی بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنگ کے دوران ملنے والے غیر معیاری کھانوں اور انہیں محفوظ رکھنے کے نامناسب انتظامات کے باعث بہت سے فوجی شیگلا نامی مہلک بیکٹیریا میں…

18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جس کے ہاتھ ہماری طرح صاف ہوں، میں 18 ماہ تک ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں، پاکستان کی سیاست میں ہاتھ صاف رکھنا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور…

سموگ کے خطرات کی پیش نظر پنجاب ایک دفعہ پھر حکومت نے نجی سکولوں پر نئی قدغن لگا دی
سموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب حکومت نے طالب علموں کے سکول آنے جانے کے حوالے سے نجی سکولوں پر نئی پابندی لگا دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نگران صوبائی حکومت کی طرف سے نجی سکولوں کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے کم از کم 60فیصد طالب علموں کے لیے سکول…

کراچی:عائشہ منزل پر دکانوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،2افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم افسوسناک واقعہ میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق آگ بیڈ میٹریس کی دکان میں لگی تھی جس نے قریبی دکانوں اور رہائشی عمارتوں کو…

دل کی بیماریوں کے حوالے سے سائینسدانوں کی بڑی کامیابی
ہارٹ اٹیک آنے سے پہلےاس کے امکانات کے بارے میں جاننا مزید آسان ہوگیا، سائنسدانوں نے امراض قلب کی تشخیص کے سلسلے میں بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کے ماہرین صحت نے قبل از وقت دل کے دورے پڑنے سمیت دل کی دوسری بیماریوں کی بہتر تشخیص کے لیے نئے بلڈ…

’مجھے اپنی سیاسی پارٹی کا نام کیا رکھنا چاہیے؟‘ حریم شاہ
متنازعہ ترین ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا صارفین سے سیاسی مشورے مانگنا شروع کردیئے ہیں اور اب کی باراپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے پوچھا ہے کہ ’انہیں اپنی سیاسی پارٹی کا نام کیا رکھنا چاہیے ؟‘۔ حریم شاہ کے اس سوال پر انٹرنیٹ صارفین نے بھی دل کھول کر مشورے دیئے اور ایک صارف…