
وفاقی پولیس عورتوں اور خواجہ سراؤں کے ذریعے لوگوں کو اپنے جال میں پھنسانے لگی
وفاقی پولیس عورتوں اور خواجہ سراؤں کے ذریعے لوگوں کو اپنے جال میں پھنسانے لگی وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکار ہنی ٹریپ اسکینڈل میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ڈولفن اسکواڈ کے دو اہلکاروں کو خواتین اور خواجہ سراؤں کی مدد سے شہریوں کو جال میں پھنسا کر لوٹنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

موسم گرما اور خواتین کا تنگ اور باریک لباس اسلام کیا کہتا ہے؟
موسم گرما اور خواتین کا تنگ اور باریک لباس اسلام کیا کہتا ہے؟ اسلامی لباس اور پردے کی اہمیت مومن خواتین کا لباس سادہ، ڈھیلا اور جسم کو مکمل چھپانے والا ہونا چاہیے۔ تنگ یا باریک کپڑے جو جسم کی شکل ظاہر کریں، اسلام میں ممنوع ہیں۔ اللہ کا حکم ہے: *”اپنی زینت کو صرف…

مائیکروچپ ایک نئی سائینسی ایجاد یا اندیشہ؟
مائیکروچپ ایک نئی سائینسی ایجاد یا اندیشہ؟ حال ہی میں چین کی جانب سے ایک تصویر منظرِ عام پر آئی ہے جس میں ایک نہایت چھوٹی سی مائیکرو چِپ دکھائی گئی ہے۔ بظاہر یہ ایک معمولی ایجاد لگتی ہے، لیکن اس کے پیچھے چھپی حقیقت خاصی گہری اور پیچیدہ ہے۔ اس چِپ کا سائز چاہے…

حلال اور بابرکت کار
حلال اور بابرکت کار اگر آپ ایک عام بینک سے ایک لاکھ روپے کا قرض لیتے ہیں تو سال بعد آپ کو وہی رقم واپس کرنے کے ساتھ ساتھ 15 ہزار روپے مزید ادا کرنے ہوتے ہیں۔ یہ اضافی رقم سود کہلاتی ہے، جو کہ اسلام میں واضح طور پر حرام ہے۔ اب آئیے ذرا…

کفار اور مسلمانوں کے تین گروہ
کفار اور مسلمانوں کے تین گروہ جب دنیا میں ایمان والوں پر آزمائش آتی ہے، کفر طاقت کے زور پر حق کو دبانا چاہتا ہے، تو اس وقت مسلمان تین طرح کے رویے اختیار کرتے ہیں۔ سورۃ توبہ میں ان تین گروہوں کا ذکر بڑے واضح انداز میں کیا گیا ہے۔ پہلا گروہ اُن لوگوں…

مصنوعی رحم میں بچے کی پرورش
مصنوعی رحم میں بچے کی پرورش کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مستقبل میں بچہ ماں کے پیٹ میں نہیں بلکہ ایک مصنوعی رحم میں پیدا ہو؟ سائنسدان اور کمپنیاں اب اس خواب کو حقیقت بنانے کے بہت قریب پہنچ چکی ہیں۔ ایک کمپنی جس کا نام EctoLife ہے، وہ دنیا کی پہلی مصنوعی…

افغان مہاجرین کے پاکستان کے انخلاء کیلیے زبردست کریک ڈاؤن
افغان مہاجرین کے پاکستان کے انخلاء کیلیے زبردست کریک ڈاؤن پاکستانی حکومت نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی درخواستوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے افغان مہاجرین کی جبری واپسی کا نیا مرحلہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت دس لاکھ افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی طالبان کے…