اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیزی اور خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیسز میں ضمانت کنفرم کر دی۔
خاتون جج سے متعلق بیان کا کیس :عمران خان کی ضمانت منظور
شاہ خالد 13 اکتوبر 2022
اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیزی اور خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیسز میں ضمانت کنفرم کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف خاتون جج سے متعلق بیان کے کیس کی سماعت ہوئی