FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے: شیریں مزاری

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف فروغ نسیم کے بنائے ہوئے کیسز سے پی ٹی آئی کی حکومت کو نقصان پہنچا، رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی گفتگو۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے۔ شیریں مزاری نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف فروغ نسیم کے بنائے ہوئے کیسز سے پی ٹی آئی کی حکومت کو نقصان پہنچا۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »