FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

بشریٰ بی بی کو جیل میں کشادہ کمرہ، علیحدہ کچن اور روزانہ دو طبی معائنے کی سہولت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں متعدد سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ انہیں ایک الگ اور کشادہ کمرے میں رکھا گیا ہے، جہاں چہل قدمی کی گنجائش موجود ہے۔ کمرے میں میٹرس، کرسی، میز، کتابوں کی الماری، پنکھا، لائٹ، روم کولر اور ایل سی ڈی ٹی وی کی سہولت موجود ہے ۔

بشریٰ بی بی کا دن میں دو مرتبہ طبی معائنہ کیا جاتا ہے، اور انہیں ایک علیحدہ کچن میں کھانا تیار کرنے کی اجازت ہے۔ کھانے کو میڈیکل آفیسر کی منظوری کے بعد فراہم کیا جاتا ہے ۔

عدالت نے یہ رپورٹ بشریٰ بی بی کے وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ آئندہ سماعت میں اپنا موقف پیش کر سکیں ۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »