ملک میں نئے کورونا کی قسم کے حوالے سے ہم ریڈ الرٹ پر ہیں،نگران وزیر صحت
نگران وزیر صحت ندیم جان نے بتایا ہے کہ ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نظر نہیں آیا ، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں، کوشش کر رہے ہیں ٹیسٹنگ کا لیب سسٹم اضلاع میں بھی لانچ کریں۔
FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز
Chat Now