سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
سٹاک ایکسچینج میں 500 سے زائد پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی ہے
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں 511 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 135 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
اس سے قبل 100 انڈیکس 64 ہزار 514 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا تاہم اس میں بتدریج کمی دیکھی گئی۔