چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ جانے کا اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس
- Interesting
- چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ جانے کا اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس
اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں 30 سالہ ایک نامعلوم نوجوان کو انتہائی خراب حالت میں لایا گیا۔ اس کا گلا بری طرح سوجھا ہوا تھا جبکہ اسے شدید درد ہو رہا تھا اور گردن کو حرکت تک نہ دے پا رہا تھا۔ ڈاکٹروں نے معائنے کے دوران کو گلے میں خرخراہٹ کی آواز سنائی دی لیکن معجزاتی طور پر شہری کو سانس لینے، کھانا کھانے یا بات کرنے میں کوئی زیادہ دشواری نہیں تھی۔
December 21, 2023