FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

غزہ میں جنگ سے بچنے والوں کا بھوک اور بیماریوں سے مرنے کا خدشہ،یو این نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے آفس نے کہا ہے کہ غزہ کی عوام کو موت، محاصرے اور تباہی کا سامنا ہے۔
عالمی ادارے نے یہ بھی کہا کہ بمباری سے بچ جانے والوں کا بھوک، پیاس اور بیماریوں سے مرنے کا خطرہ ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی انتہائی ضروری ہے۔ غزہ کا قبضہ ختم ہونے اور فلسطینیوں کو حقوق ملنے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے دفتر کے مطابق اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے انصاف اور برابری کے انسامی حقوق کی ضرورت ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »