FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

بھارت میں انکم ٹیکس حکام کے چھاپے، فرنیچرز میں چھپائے کروڑوں روپے برآمد

ہندوستان کی تین مختلف ریاستوں میں انکم ٹیکس حکام کے چھاپوں کے دوران کم از کم 290 کروڑ روپے برآمد کروا لیے گئے، بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملنے والی نقدی الماریوں اور دیگر فرنیچرز میں چھپا کر رکھی گئی تھیں۔

بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کے یہ رقم مزید بڑھنے کا خدشہ ہے کیونکہ ابھی مزید نقد رقوم کی گنتی ہونا باقی ہے اور حکام کو مزید مقامات کے بارے میں انٹیلی جنس مسلسل معلومات فراہم کر رہی ہیں کہ کہاں کہاں نقد رقم چھپائی گئی ہے۔محکمۂ انکم ٹیکس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 3 مقامات پر 7 کمروں اور 9 لاکرز کی تلاشی ابھی باقی ہے، دوسری جگہوں کے بارے میں بھی معلومات ملی ہیں جہاں مزید نقدی اور زیورات ملنے کا چانسز ہیں۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »