سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس کے ذخائردریافت ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں یہ خبردی گئی ہےکہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹرکھدائی کی جہاں سے 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت ہوا ہے۔
او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہےکہ اس دریافت سے یومیہ 85 لاکھ 10 ہزارمکعب فٹ گیس ملے ہوگی، نئی دریافت سے ملکی امپورٹ بل میں خاطرخواہ کمی ہوگی، نئی دریافت سے او جی ڈی سی ایل او رملکی تیل وگیس کے ذخائر میں کافی اضافہ ہوگا۔