FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

پی سی بی کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل انتظامیہ نے بحال کرالیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی انتظامیہ نے ہیک یوٹیوب چینل کو کچھ دیر بعد ہی بحال کرلیا ۔

ہیکر نے پی سی بی کے  یوٹیوب چینل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا لوگو ہٹا دیا تھا۔

پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر 4.4 ملین فالورز ہیں، ہیکر نے پی سی بی کی تمام ویڈیوز پرائیوٹ کردی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »