FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

بھارت نے اوور 40 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی

بھارت نے دسمبر 2025 میں کراچی میں ہونے والے اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 1 سے 13 دسمبر تک منعقد ہوگا اور پہلی بار T20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے علاوہ بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا، یو اے ای، امریکہ، کینیڈا، زمبابوے، سعودی عرب، بنگلہ دیش، نیپال، انگلینڈ، ویلز اور ہانگ کانگ سمیت 16 ممالک نے ابتدائی طور پر شرکت کی تصدیق کی ہے۔

ٹورنامنٹ کے منتظم فواد اعجاز خان نے کہا ہے کہ یہ صرف کرکٹ کا ایونٹ نہیں بلکہ ان لیجنڈز کو خراجِ تحسین ہے جنہوں نے کھیل کو اپنی زندگی دی۔ کراچی میں اس عالمی ایونٹ کے لیے سیکیورٹی، لاجسٹکس اور مہمان نوازی کے انتظامات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »