FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ایک شخص نے خود کو 200 سانپوں سے ڈسوانے کا خطرناک فیصلہ کیوں کیا؟ حیرت انگیز انکشاف

دنیا حیران ہے اس شخص پر جس نے پچھلے بیس سالوں میں خود کو 200 سے زائد زہریلے سانپوں سے جان بوجھ کر ڈسوایا۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے ٹم فریڈ نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ اس نے یہ خطرناک تجربہ سائنس کی خدمت اور انسانیت کو زہریلے سانپوں سے بچانے کے لیے کیا۔

ٹم فریڈ دراصل ایک خودساختہ ویکسین تیار کرنا چاہتے تھے جس سے سانپوں کے زہر کے خلاف انسانی جسم قوت مدافعت پیدا کر لے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر بار ڈسوانے کے بعد وہ اپنی خون کی رپورٹز اور جسمانی ردعمل کا جائزہ لیتے رہے اور رفتہ رفتہ ان کا جسم مختلف اقسام کے سانپوں کے زہر کے خلاف قوت مدافعت حاصل کرنے لگا۔

اگرچہ سائنسی برادری اس پر متفق نہیں کہ یہ تجربہ محفوظ یا کارآمد ہے، تاہم ٹم فریڈ کی ہمت اور جنون نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »