FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پاک بھارت کشیدگی کے دوران یوٹیوب پر کون کیا کرتا رہا؟ بڑی شخصیات کی فہرست تیار

حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے دوران مختلف یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا شخصیات کی سرگرمیوں پر خفیہ اداروں کی جانب سے گہری نظر رکھی گئی۔ ذرائع کے مطابق عمران ریاض، صابر شاکر، صدیق جان اور ڈاکٹر شہباز گل جیسے نامور افراد کی یوٹیوب پر دی گئی گفتگو اور ویڈیوز کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔

ان تمام شخصیات کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی ایک مفصل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس میں ان کے بیانات کو قومی مفادات کے تناظر میں پرکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بعض بیانات حساس نوعیت کے حامل تھے جنہیں قومی سلامتی کے نقطہ نظر سے تشویشناک قرار دیا گیا۔ ان افراد کے خلاف کارروائی کیلئے اعلیٰ سطح پر اجازت طلب کر لی گئی ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »