FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

کیا پین کی تحریر والے نوٹ بند ہو جائیں گے؟ سٹیٹ بینک کی بڑی وضاحت آگئی

سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پین یا کسی بھی تحریر والے کرنسی نوٹ قانونی حیثیت رکھتے ہیں اور وہ قابلِ استعمال ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا کہ عوام کو کسی بھی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

بینک نے یہ بھی واضح کیا کہ نوٹوں پر نعرے، جملے یا سیاسی پیغامات لکھنا مناسب نہیں، تاہم اس سے ان کی قانونی حیثیت ختم نہیں ہوتی۔ سٹیٹ بینک نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ نوٹوں کو صاف رکھیں اور ان پر غیر ضروری تحریریں نہ کریں۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »