FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

امریکا کے سابق صدر کو ’’امن کا ہیرو‘‘ قرار دے دیا گیا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’’مین آف پیس‘‘ یعنی امن کا مرد قرار دیا۔ یہ بیان ایک تقریب کے دوران سامنے آیا جس میں وزیراعظم نے ٹرمپ کے کچھ اقدامات کو سراہا اور انہیں عالمی امن کے لیے اہم قرار دیا۔ اس بیان پر مختلف سیاسی حلقوں اور عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے کو ملا ہے، کئی افراد نے اسے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تناظر میں اہم قرار دیا جبکہ بعض نے اسے غیر متوقع اور حیران کن قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ ٹرمپ کا دور صدارت پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حوالے سے اتار چڑھاؤ کا شکار رہا تھا تاہم اس بیان نے نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آ سکتی ہے؟

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »