FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پسِ پردہ کوئی سودے بازی نہیں! بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

پسِ پردہ کوئی سودے بازی نہیں! بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

پسِ پردہ کوئی سودے بازی نہیں! بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

پسِ پردہ کوئی سودے بازی نہیں! بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

ترجمان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی خفیہ یا ظاہری ڈیل نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام افواہیں بے بنیاد ہیں اور پارٹی اپنے مؤقف پر قائم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان عدالتی کارروائیوں کا سامنا کر رہے ہیں اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے تمام فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ پارٹی کے قائد کی رہائی یا کوئی بھی سیاسی پیش رفت صرف آئینی اور قانونی راستے سے ممکن ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »