FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

آنے والے سالوں میں گرمی توڑ دے گی تمام ریکارڈز! عالمی ادارے کی تشویشناک پیشگوئی

عالمی موسمیاتی ادارے (WMO) نے آئندہ پانچ برسوں کے دوران درجہ حرارت میں غیر معمولی اور ریکارڈ اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2024 سے 2028 کے درمیان عالمی درجہ حرارت پری انڈسٹریل لیول سے 1.5 ڈگری سیلسیس زیادہ ہو سکتا ہے، جو پیرس معاہدے کی حد کے قریب یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔<br><br>ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اس اضافے کی وجہ انسانی سرگرمیاں، گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج اور قدرتی ماحولیاتی تبدیلیاں ہیں، جن میں ال نینو (El Niño) رجحان بھی شامل ہے۔ یہ صورتحال دنیا بھر میں شدید موسم، سمندری سطح میں اضافہ، قحط، سیلاب اور جنگلات کی آگ جیسے تباہ کن اثرات کا باعث بن سکتی ہے۔<br><br>

عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو کرہ ارض کی ماحولیاتی حالت ناقابلِ واپسی بحران کی طرف جا سکتی ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »