FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

“کیا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ ان کے پچھلے ریکارڈز کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام رہی؟”

“کیا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ ان کے پچھلے ریکارڈز کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام رہی؟”

"کیا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ ان کے پچھلے ریکارڈز کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام رہی؟"

“کیا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ ان کے پچھلے ریکارڈز کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام رہی؟”

بالی وڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ 30 مارچ کو عیدالفطر پر سنیما گھروں میں دھوم مچا دی، جس نے پہلے دن ہی باکس آفس پر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

فلمی ماہرین کا کہنا ہے کہ ’سکندر‘ کی بڑے پیمانے پر اسکریننگ اور بھرپور پروموشنز کے باوجود یہ سلمان خان کی اپنی ہی کامیاب فلموں کے معیار تک نہیں پہنچ سکی۔ پہلے دن 30 کروڑ کا ہندسہ قابلِ ذکر ہے، مگر یہ ان کے پرانے ریکارڈز کو چیلنج نہ کر سکی۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »