FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا رات گئے چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، ڈاکٹرز و طبی عملہ کی حاضری چیک کی، زیرعلاج بچوں کی عیادت کی اور لواحقین سے طبعی سہولیات کی دستیابی بارے استفسار کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صحت کا شعبہ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف اور بھی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈاکٹرز و طبی عملہ دوران ڈیوٹی اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دیں، آنے والے مریضوں کو درکار علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جائیں۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »