ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، ڈاکٹرز و طبی عملہ کی حاضری چیک کی، زیرعلاج بچوں کی عیادت کی اور لواحقین سے طبعی سہولیات کی دستیابی بارے استفسار کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صحت کا شعبہ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف اور بھی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈاکٹرز و…