ہنڈا 70 موٹرسائیکل بغیر سود آسان اقساط پر خریدنے کا بہترین موقع، سہولت متعارف کروادی گئی
- Business
- ہنڈا 70 موٹرسائیکل بغیر سود آسان اقساط پر خریدنے کا بہترین موقع، سہولت متعارف کروادی گئی
ہوش اڑا دینے والی مہنگائی کی وجہ سے موٹرسائیکلز کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور اب یہ سواری بھی عام آدمی کی پہنچ سے بالکل دور ہو چکی ہے تاہم ہنڈا 70سی سی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری آ گئی ہے کہ وہ اپنی یہ پسندیدہ موٹرسائیکل بغیر سود آسان اقساط پر بھی آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔
January 1, 2024
You May Also Like
Previous Post
سم کارڈ بند کروانے پر بھی فیس لاگو کر دی گئی