کیا 1996 ءکاکیلنڈر 2024 میں دوبارہ استعمال ہوگا؟ دلچسپ انکشاف
کیا 1996 ءکاکیلنڈر 2024 میں دوبارہ استعمال ہوگا؟ دلچسپ انکشاف
کیا 1996 ءکاکیلنڈر 2024 میں دوبارہ استعمال ہوگا؟ دلچسپ انکشاف
عالمی خبر رساں ادارے” اے ایف پی ” نے تازہ ترین سال یعنی 2024 کے بارے میں بہت ہی اہم انکشاف کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ دلچسپ بات بتائی ہے کہ 2024میں ری سائیکلنگ کی ایک بنیادی شکل نظر آرہی ہے کیونکہ 1996 کا سالانہ کیلنڈرز اس سال یعنی 2024 میں استعمال ہو رہا ہے ، کیونکہ دونوں لیپ سال ہیں جو پیر کے دن سے شروع ہوتے ہیں۔