FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کتنے مریض ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

پورے پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔
نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا ہےکہ پنجاب میں پچھلے  24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا ایک نیا مریض سامنے آیا، نئے سال کے پہلے 3 دن کے دوران پورے صوبے میں ڈینگی کے کل 3 مریض رپورٹ کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک رپورٹ ہونے والے تینوں مریضوں کا تعلق لاہور کے ہی مختلف علاقوں سے ہے۔
کل سیکرٹری صحت نے کہا تھا کہ ڈینگی سے بچنے کیلئے شہری ماحول کو صاف ستھرا اور خشک رکھیں۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »