FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول جاری،پاک بھارت ٹاکرا کب ہو گا ؟ جانیے

کرکٹ فینز کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے ، 2024 میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 جون سے 20 جون تک امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوگا جس میں 20 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ پہلے راؤنڈ میں پانچ، پانچ ٹیمیں 4 گروپس میں مقابلہ کریں گی۔ ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا  ہے۔ پاکستان اور بھارت کے ساتھ گروپ میں آئرلینڈ، کینیڈا اور میزبان ملک امریکہ کی ٹیم  بھی شامل ہے اس لیے پہلے راؤنڈ میں اس گروپ کے زیادہ تر میچز امریکہ میں ہی منعقد کئے جائیں گے۔
 پاک بھارت ٹاکرا ۹ جون کو نیویارک میں تجویز کیا گیا ہے
ذرائع نے مزید بتایا  ہے کہ پاک بھارت میچ کی ٹائمنگ اور برصغیر کے ٹائم زون کے فرق کی وجہ سے  یہ میچ ایک روز قبل کرانے کا آپشن بھی زیر غور ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »