FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

واپڈا کا ایک اور چوکا بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی

واپڈا کا ایک اور چوکا بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی

واپڈا کا ایک اور چوکا بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی

واپڈا کا ایک اور چوکا بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی

مہنگائی کے ستائے ہوئے پاکستانی عوام پر ایک دفعہ پھر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جا چکا ہے،بجلی صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں بھی کرنا ہوں گی، لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین اس اضافے سے مبرا ہیں
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »