FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

سم کارڈ بند کروانے پر بھی فیس لاگو کر دی گئی

نئے سال کے آغاز پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سم کارڈز بند کرانے پر فیس لاگو کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ساتھ مذاکرات کے بعد سم بند کرانے پر چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اعلان کیا گیا تھا کہ یہ چارجز یکم جنوری 2024سے لاگو کیے جائیں گے۔ کمپنیوں کی طرف سے سم بند کرانے پر200تک کے چارجز لاگو کیے گئے ہیں۔ چنانچہ اب جو صارف اپنا اضافی سم کارڈ بند کروانا چاہے گا اسے 200روپے ادا کرنے پڑیں گے۔ پی ٹی اے کی طرف سے یہ اقدام فراڈ کی وارداتوں میں استعمال ہونے والے سم کارڈز کی روک تھام کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

سم کارڈ بند کروانے پر بھی فیس لاگو کر دی گئی

سم کارڈ بند کروانے پر بھی فیس لاگو کر دی گئی
سم کارڈ بند کروانے پر بھی فیس لاگو کر دی گئی
نئے سال کے شروع سے ہی ٹیلی کام کمپنیوں نے سم کارڈز بند کروانے پر فیس لاگو کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ساتھ مذاکرات کے بعد سم بند کرانے پر چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اعلان کیا گیا تھا کہ یہ چارجز یکم جنوری 2024سے لاگو کیے جائیں گے۔
کمپنیوں کی طرف سے سم بند کرانے پر200تک کے چارجز لاگو کیے گئے ہیں۔ چنانچہ اب جو صارف اپنا اضافی سم کارڈ بند کروانا چاہے گا اسے 200روپے ادا کرنے پڑیں گے۔ پی ٹی اے کی طرف سے یہ اقدام فراڈ کی وارداتوں میں استعمال ہونے والے سم کارڈز کی روک تھام کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »