FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

امریکہ کا عراق میں ڈرون حملہ

امریکہ کا عراق میں ڈرون

امریکہ کا عراق میں ڈرون حملہ کردیا

امریکہ کا عراق میں ڈرون حملہ کردیا

عراق میں امریکی نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے،عراقی کمانڈر کی گاڑی کو بغداد کے شمالی علاقے میں نشانہ بنایا گیا جس میں ملیشیا کے کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری بھی مارے گئے۔
پینٹاگون  ذرائع کے مطابق جواد کاظم الجواری عراقی ملیشیا حرکتہ النجبہ کے کمانڈر تھے جو امریکی اہلکاروں پر حالیہ حملوں میں بھی  ملوث تھے۔جیونیوز کے مطابق پینٹا گون کے ترجمان نے کہا کہ امریکا نے یہ حملہ اپنے دفاع میں کیا ہے اور اس حملے میں کسی بھی شہری کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکا کی اس کارروائی پر عراقی حکومت نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عراقی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ عراقی سکیورٹی سے متعلق تنظیم پر بلاجواز حملہ کیا گیا۔

 

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »