FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

اب کتا نہیں کھائیں گے،ڈاگ میٹ کی فروخت پر پابندی کا بل منظور

اب کتا نہیں کھائیں گے،ڈاگ میٹ کی فروخت پر پابندی کا بل منظور

اب کتا نہیں کھائیں گے،ڈاگ میٹ کی فروخت پر پابندی کا بل منظور

اب کتا نہیں کھائیں گے،ڈاگ میٹ کی فروخت پر پابندی کا بل منظور

روزنامہ جنگ کے مطابق جنوبی کورین پارلیمنٹ میں ڈاگ میٹ(کتے کے گوشت) کی فروخت سے متعلق بل حکمران جماعت کی جانب سے پیش کیا گیا جسے 208 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔ مذکورہ بل میں کتے پالنے والے فارمز کے مالکان کیلئے معاوضے کی رقم بھی منظور کی گئی جس کے تحت وہ کوئی دوسرا کاروبار شروع کر سکیں۔
کتوں کی کورین ایسوسی ایشن کی جانب سے بل کی منظوری کے بعد کہا گیا کہ اس پابندی سے 15 لاکھ کتوں کی پرورش کرنے والے 3 ہزار 500 فارمرز اور 3 ہزار ریستوران متاثر ہوں گے۔
حکومت نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے 3 سال قید سزا یا 22 ہزار 800 ڈالر کا جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »