FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

کورونا کا نیا ویرئینٹ، بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کورونا کا نیا ویرئینٹ، بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کورونا کا نیا ویرئینٹ، بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کورونا کا نیا ویرئینٹ، بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

فوکس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے دوسرے ممالک سے آنے والے لوگوں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ممالک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہکر لیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں پھیلے گئے کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کی روک تھام کرنا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق حکام نے  بتایا کہ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی لازمی کووڈ ٹیسٹنگ ہوگی، کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے ریپڈ ڈائیگنوسٹک کٹس قومی ادارہ برائے صحت فراہم کرے گا، اس وقت ملک کے بیشتر بڑے ائیرپورٹس پر کووڈ ڈائگنوسٹک کٹس موجود نہیں ہیں۔
حکام نے مزید کہا کہ پاکستان میں اب تک کووڈ کے نئے ویرینٹ جے این ون کا کوئی بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا تاہم ایڈوائزری کے نتیجے میں ہسپتالوں کی او پی ڈیز اور وارڈز پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »