FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات: توانائی ماہرین

توانائی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کمزور انٹرنیشنل معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی انوینٹری کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث نومبر اور دسمبر میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔
مارکیٹ پرگہری نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس وقت خام تیل کی سپلائی اس کی ضرورت سے زیادہ ہے، 2024 کی پہلے چھ ماہ کے لیے ہم امید رکھتے کرتے ہیں کہ برینٹ (کروڈ) 60 سے 65 ڈالر فی بیرل سے لے کر 85 سے 90 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہے گا۔
ماہرین مزید خیال ہے کہ مشرق وسطیٰ میں صرف جغرافیائی  وسیاسی کشیدگی ہی تیل کی قیمتیں بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے اس کے علاوہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا روشن امکان ہے ۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »