FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

لاہور میں ایک مرتبہ پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

لاہور میں ایک مرتبہ پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

لاہور میں ایک مرتبہ پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

لاہور میں ایک مرتبہ پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

 پنجاب حکومت نے لاہور میں ایک مرتبہ پھر دوبارہ مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیاہے۔
نجی ٹی وی فوکس نیوز کےمطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے مصنوعی بارش برسانے والی ٹیم نے ملاقات کی جس کی سربراہی احمد الکمال کر رہے تھے۔ محسن نقوی نے سموگ میں کمی کیلئے مصنوعی بارش برسانے والی متحدہ عرب امارات کی ٹیم کا بہت  شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ سموگ میں کمی لانے کیلئے ایک بار پھر مصنوعی بارش کی کوشش کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی کلاؤڈ سیڈنگ ٹیم مطلوبہ بادل آنے پر مصنوعی بارش برسانے کی کوشش کرے گی۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »