فرانس نے 34 سالہ ہم جنس پرست کو وزیراعظم نامزد دیا
![فرانس نے 34 سالہ ہم جنس پرست کو وزیراعظم نامزد دیا](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/20240109_214357.jpg)
فرانس نے 34 سالہ ہم جنس پرست کو وزیراعظم نامزد دیا
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جبریل اتل فرانسیسی تاریخ میں سب سے کم عمر اور پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست ہیں، اس سے پہلے وہ وزیر تعلیم رہے ہیں۔
اس سے قبل فرانس کی وزارت عظمیٰ پر فائز الزبتھ بورن نے گذشتہ روز استعفیٰ دے دیا تھا، عالمی میڈیا صدر میکرون کے اس اقدام کو گزشتہ برس کی پنشن اور امیگریشن سے متعلق غیر مقبول اصلاحات کے سبب شدید عوامی احتجاج کے تناظر میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کی کوشش قرار دے رہا ہے۔