FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

غیرضروری سم کارڈز کی واپسی پر کتنی فیس نافذ کر دی گئ؟ جانیے

غیرضروری سم کارڈز کی واپسی پر کتنی فیس نافذ کر دی گئ؟ جانیے

غیرضروری سم کارڈز کی واپسی پر کتنی فیس نافذ کر دی گئ؟ جانیے

غیرضروری سم کارڈز کی واپسی پر کتنی فیس نافذ کر دی گئ؟ جانیے

 پی ٹی اے کی طرف سے دی گئی رعایتی مدت ختم ہونے پر صارفین کی طرف سے غیرضروری سم کارڈز کی واپسی پر 200روپے فیس کا لاگو کر دی گئی ہے ۔ پی ٹی اے نے صارفین کو بارہا یہ کہا تھا کہ وہ 31 دسمبر 2023 تک بغیر کسی چارجز کے غیر ضروری سم کارڈز کو رضاکارانہ طور پر ترک کردیں یا واپس کردیں۔
“جنگ ” کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی اے نے غیر ضروری سم کارڈز کو مسترد کرنے یا واپس کرنے کے لیے پہلے سے فراہم کردہ رعایتی مدت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »