FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

جاپان میں 379 مسافروں سے بھرا ہوا طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایئر پورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر موجود دوسرے موجود طیارے سے ٹکرا گیا ۔
ڈیلی نیوزکے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو ز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہے جس میں مسافر طیارے میں آگ بھڑکی ہوئی ہے ، 379 مسافروں سے لیس مسافر طیارہ ٹوکیو ایئر پورٹ پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ اسی دوران رن وے پر ایک اور کوسٹ گارڈ ایئر کرافٹ موجود تھا جس سے طیارے کی شدید نوعیت کی ٹکر ہوئی اور فوری دونوں طیاروں میں آگ بھڑک اٹھی۔
ٹوکیو ایئر پورٹ انتظامیہ کا کہناہے کہ جہاز میں 379 مسافر سوار تھے جنہیں ہنگامی بنیادوں پر بحفاظت نکال لیا گیاہے اور آگ بجھا دی گئی ہے۔ بتایا گیاہے کہ مسافر طیارہ جاپان کے شہر ‘ساپرو ایئر پورٹ ‘ سے آر ہا تھا ۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »