FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

بانی پی ٹی آئی  سابق چئیر مین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
نجی ٹی وی فوکس نیوز کےمطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں موجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت قائم ہوئی جس کے دوران ان پراہلیہ  سمیت  فرد جرم عائد کر دی گئی،عدالت میں دونوں ملزمان کیخلاف چارج شیٹ بھی پڑ ھ کر سنائی گئی تو انہوں نے صحت جرم سے مکمل طور پر انکار کر دیا۔  دوران سماعت بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی تمام نقول بھی فراہم کر دی گئیں۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست معطل کر دی تھی اور نا اہلی کا فیصلہ برقرار رکھا گیا تھا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »