FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

امریکہ کی مختلف ۹ ریاستوں میں بموں کی اطلاعات، سرکاری عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا

امریکہ کی مختلف 9 ریاستوں میں بم کی اطلاعات پر سرکاری عمارتوں کو انسانوں سے خالی کروا لیا گیا۔
نجی ٹی وی فوکس نیوز کےمطابق امریکی ریاستوں مشی گن، جارجیا، مونٹانا، مسی سپی، کنیکٹیکٹ، ہوائی، آئیداہو، مین اور کینٹکی میں اعلیٰ حکام کو ای میلز موصول ہوئیں جن میں بموں کی دھمکیاں دی گئیں تھیں جس پر ریاستی دارالحکومتوں میں اہم سرکاری عمارتوں سے اعلیٰ افسران اور ملازمین کو عمارتوں سے  باہر چلے جانے کے احکامات جاری کر  دیئے گئے۔
امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کی طرف سے کہا گیا ہےکہ عمارتوں میں بموں کی موجودگی کی جعلی اطلاعات سے آگاہی حاصل تھی مگر قابل بھروسہ خطرے کی نشاندہی کا بروقت اندازہ لگانا ممکن نہیں تھا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »