FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Month: December 2023

منفی خیالات سے جان چھڑوائیں ہمیشہ کیلیے

منفی خیالات سے جان چھڑوائیں ہمیشہ کیلیے

دوستو کیا آپ بھی زہن میں آنے والے بلا وجہ کے خیالوں کی وجہ سے پریشان ہیں کیا آپ بھی کسی کام پہ فوکس نہیں کر پا رہے یا آپ کو نیگیٹو خیالات نے پریشان کر رکھا ہے تو آج کی یہ تحریر آپ ہی کیلیے ہے کہیں بھی اسکپ نہ کیجئے گا پوری تحریر…

میقات کسے کہتے ہیں؟

میقات کسے کہتے ہیں؟

مِیقات: اُس جگہ کو کہتے ہیں کہ مَکَّۂ مُعَظَّمہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً جانے والے آفاقی کو بِغیراِحرام وہاں سے آگے جانا جائز نہیں، چاہے تجارت یا کسی بھی غرض سے جاتاہو، یہاں تک کہ مَکَّۂ مکرَّمہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً کے رہنے والے بھی اگر مِیقات کی حُدُود سے باہَر (مَثَلاً طائِف…

بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

نجی ٹی وی” فوکس نیوز” کےمطابق سموگ میں کمی کی وجہ سے  پنجاب حکومت نے سموگ کے حوالے سے لگائی گئی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ ریسٹورنٹس ، کاروباری ادارے کل معمول کے مطابق کھلا کریں گے، سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع…

فلسطینی طلباء کیلیےاسکالرشپ کا اعلان

فلسطینی طلباء کیلیےاسکالرشپ کا اعلان

‏🔴 وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر کا فلسطینی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی گئی تھی اور فلسطینی طلباء کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہاسٹل کے چارجز بھی ختم کر دیے گئے ہیں۔ اسکالر شپ کی رقم یکم دسمبر 2023ء کو تمام فلسطینی…

چچی نے آشنا کے ساتھ مل کر بھتجے کو قتل کر کے لاش کو جلا ڈالا

چچی نے آشنا کے ساتھ مل کر بھتجے کو قتل کر کے لاش کو جلا ڈالا

گوجرانوالہ(فوکس نیوز) علاقہ تھانہ واہنڈو تمبولی میں دو روز قبل اغواءکے بعد مارے جانے والے بچے کی قاتلہ اس کی حقیقی چچی نکلی  پولیس کے مطابق اغواء ہونے والے 13 سالے بچے سلیمان کی والدہ سونیا بی بی نے درخواست دی جس میں الزام لگایا کہ اس کا بیٹا گھر سے دو روز قبل سودا…

’کون بنے گا کروڑ پتی،‘ آٹھویں جماعت کے طالب علم نے ریکارڈ قائم کردیا

’کون بنے گا کروڑ پتی،‘ آٹھویں جماعت کے طالب علم نے ریکارڈ قائم کردیا

ہندوستان کے مشہور ترین گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں ایک 14 سالہ لڑکے نے ایک کروڑ روپے جیت کرنیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق آٹھویں جماعت کے طالبِ علم ماینک گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں ایک کروڑ روپے جیتنے والے سب سے کم عمر…

عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی

عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی

پاکستان میں آئیندہ  عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق  بہت ہی اہم ترین معاملہ طے پا گیا ہے اور الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں جاری کر دی ہیں۔ جمعرات کو رات کے آخری پہر جاری کیے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں…

ن لیگ کی انتخابی کامیابی پر نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن پائیں گے؟

ن لیگ کی انتخابی کامیابی پر نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن پائیں گے؟

اسلام آباد: میاں محمد نواز شریف نے آنے والے انتخابات میں اپنی سیاسی جماعت کی کامیابی کی صورت میں چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا ہے۔ ن لیگ کےاہم رہنما اور نواز شریف کے ایک قریبی ساتھی نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ نواز شریف نے اپنی پارٹی کی دوسری…

Translate »