FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Month: December 2023

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور نیا ریکارڈ

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور نیا ریکارڈ

سٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران 66 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 1436 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 66 ہزار 155 پوائنٹس کی سطح پر جا…

امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے کو اَن فالو کر دیا؟ طلاق کی افواہیں

امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے کو اَن فالو کر دیا؟ طلاق کی افواہیں

بالی وڈ سپر اسٹار اداکار امیتابھ بچن کی طرف سے اپنی بہو ایشوریا رائے کو سوشل میڈیا سے مبینہ طور پر اَن فالو کرنے پر ابھیشک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہیں  اڑنے لگیں۔ نجی ٹی وی فوکس نیوز کےمطابق ابھیشک اور ایشوریا کے درمیان طلاق کی اطلاعات پہلے بھی خبروں کی زینت بنتی رہی…

ٹنڈو الہ یار سے تیل اور گیس کےذخائر دریافت

ٹنڈو الہ یار سے تیل اور گیس کےذخائر دریافت

سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس کے ذخائردریافت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں یہ خبردی گئی ہےکہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹرکھدائی کی جہاں سے 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی…

توہین قرآن، امت مسلمہ کا شدید احتجاج رنگ لے آیا، سویڈن اور ڈنمارک قانون سازی پر متفق

توہین قرآن، امت مسلمہ کا شدید احتجاج رنگ لے آیا، سویڈن اور ڈنمارک قانون سازی پر متفق

یورپئین ممالک سویڈن اور ڈنمارک کی حکومتوں نے آخر کار مسلم اُمہ کے شدید احتجاج کے بعد توہین قرآن پر قانون سازی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ڈنمارک اور سویڈن میں توہین قرآن مجید کی ناپاک جسارت کے خلاف امت مسلمہ کے شدید احتجاج کے بعد دونوں ممالک نے بالآخر قانون سازی…

غزہ میں جھڑپ کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا مارا گیا

غزہ میں جھڑپ کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا مارا گیا

گاڈی آئزن کوٹ اسرائیل کے سابق آرمی چیف کا بیٹا گال میر آئزن کوٹ غزہ میں ایک جھڑپ کےدوران مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سابق اسرائیلی آرمی چیف کا فوجی بیٹا گال میر شمالی غزہ میں جھڑپ میں مارا گیا، ایک اور جھڑپ میں اسرائیلی میجر یوناٹن ڈیوڈ ڈائیٹش خان یونس…

پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیوز کی زد میں آ گئیں

پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیوز کی زد میں آ گئیں

بالی ووڈ میں ڈیپ فیک ویڈیوز کے بڑھتے ہوئے واقعات نے اب پریانکا چوپڑا کو بھی اپنے نشانے پر لے لیا ۔ پچھلے کچھ  دنوں سے بالی ووڈ اداکارائیں نامناسب جعلی ویڈیوز کی زد پر ہیں، پہلے رشمیکا مندانا اور کترینہ کیف کو نشانہ بنایا گیا پھر کاجول اور عالیہ بھٹ بھی اس سے اپنے…

سردیوں کی چھٹیوں کے دوران پرائیویٹ سکولز کھولنے پر پابندی عائد

سردیوں کی چھٹیوں کے دوران پرائیویٹ سکولز کھولنے پر پابندی عائد

ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سردیوں کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام سکولوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی کسی قسم کی اجازت نہیں ہوگی،چھتیوں کے دوران اساتذہ کو بھی سکول…

دوستو کیا آپ کو پتا ہے اللہ کی گستاخی کرنے پر انسانوں کو مختلف زبانیں دے دی گئیں؟۔۔۔۔۔اور کیا آپ کے علم میں ہے کہ آج دنیا میں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟…..اور ان زبانوں کی ابتدائی زبان کونسی تھی؟۔۔۔۔۔آج کی اس تحریر میں ہم آپ کو بتائیں گے یہ سب کچھ تو کہیں پہ…

پلاسٹک لنچ باکس بچوں کی صحت کیلیے کتنا خطرناک

پلاسٹک لنچ باکس بچوں کی صحت کیلیے کتنا خطرناک

اسکول جانے والے بچوں میں پلاسٹک لنچ باکس کا استعمال ان کی صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔مائیں بچوں کو اسکول کیلئے پلاسٹک کے بنے لنچ باکس، المونیم فوائل یا پلاسٹک ریپ( جو عموماً پراٹھا لپیٹنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے) میں کھانے کی چیزیں رکھ کر دیتی ہیں ۔ ماہرین کا…

موٹاپے کا بہترین علاج آپ بھی جانئے

موٹاپے کا بہترین علاج آپ بھی جانئے

دھاماسہ بوٹی کو انگریزی میں فگونیا عربیکا کہا جاتا ہے، ایک پودا ہے جو روایتی طور پر ادویات میں استعمال ہوتا رہا ہے، خاص طور پر آیوروید اور روایتی جنوبی ایشیائی اور مشرق وسطیٰ کی لوک ادویات میں اس کو بے حد مفید جڑی بوٹی مانا جاتا ہے۔ دھماسہ بوٹی کانٹے دار جڑی بوٹی ہے۔…

Translate »