FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

فلسطینی طلباء کیلیےاسکالرشپ کا اعلان

‏🔴 وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر کا فلسطینی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی گئی تھی اور فلسطینی طلباء کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہاسٹل کے چارجز بھی ختم کر دیے گئے ہیں۔

اسکالر شپ کی رقم یکم دسمبر 2023ء کو تمام فلسطینی طلباء کے اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »