FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ہم پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں

ہم پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں

ہم پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں

ہم پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں

افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا  ہے کہ ہم ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان سے تعلقات میں خرابی پیدا ہو یا ہم پاکستان کے خلاف کوئی اقدام کریں۔
ایک اور بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو پاکستان، پاکستانی عوام سے متعلق امارت اسلامیہ کے مؤقف سے آگاہی کے لیے دعوت پہنچائی ہے۔  افغانستان سے جا کرمولانا فضل الرحمٰن پاکستانی عوام کو یہ باور کروائیں کہ ہم پاکستان میں بدامنی نہیں چاہتے۔
ذبیح اللّٰہ مجاہد نے یہ بھی کہا  ہے کہ اس سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »