گوجرانوالہ بیوقوفوں کا شہر ہے

گوجرانوالہ بیوقوفوں کا شہر ہے
گوجرانوالہ پاکستان کا تیسرا بڑا کاروباری شہر اور پانچواں سب سے بڑا شہر ہے
اور گوجرانوالہ کی عوام کو بے وقوف کہا جاتا ہےاسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں پانچویں نمبر پر سب سے زیادہ جی ڈی پی اس شہر کا ہے لیکن یہاں کی عوام کو حکومت سے کام لینا نہیں آتا گوجرانوالہ ڈویژن کی پاکستان میں سب سے زیادہ آبادی بھی ہے
راولپنڈی کا جی ڈی پی گوجرانوالہ سے آدھا ہے لیکن وہاں میٹرو اور بلڈنگز موجود ہیں
نا موٹروے
نا چلڈرن ہسپتال
نا یونیورسٹی
نا اچھے روڈ
نا میٹرو بس
گوجرانوالہ کا 95 فیصد پیسہ دوسرے شہروں میں لگ جاتا ہے اگر گوجرانوالہ کا GDP گوجرانوالہ پر خرچ ہو تو یہ پر سکوائر کلومیٹر کے حساب سے چائنہ سے زیادہ ہے اور ترقی یافتہ شہر بن سکتا ہے ترقی پذیر سے لیکن یہاں 10 فیصد بھی نہیں لگتا.