FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

کورونا کا نیا ویریئنٹ ، امریکہ سمیت 41 ممالک میں پھیل چکا ہے

کورونا کا نیا ویریئنٹ ، امریکہ سمیت 41 ممالک میں پھیل چکا ہے

کورونا کا نیا ویریئنٹ ، امریکہ سمیت 41 ممالک میں پھیل چکا ہے

کورونا کا نیا ویریئنٹ ، امریکہ سمیت 41 ممالک میں پھیل چکا ہے

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق کورونا وائرس جس نےدنیا بھر میں دہشت پھیلائی رکھی اب اس کا نیا ویریئنٹ جے این ون آیا ہے جو انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، سویڈن، فرانس ، چین، سنگاپور سمیت 41 ممالک تک اپنے اثرات پھیلا چکا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ جے این ون عالمی سطح پر پھیلنے والےسارس کوویڈ کا اگلا ورژن ہے، یہ رواں ستمبر میں امریکہ میں دریافت ہوا تھا اور اس سے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے پھیلنے کی رفتار بہت زیادہ ہے۔ ماہرین نے عوام کو کورونا کے اس نئے ویریئنٹ سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »