کراچی بھر میں منشیات سپلائی میں ملوث نیٹ ورک بھاری مقدار میں منشیات سمیت پکڑا گیا
کامیاب کاروائی کے دوران 33 کلو 110 گرام چرس اور تین عدد موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئی۔ عارف اسلم راؤ۔
دوران کاروائی 05 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 02 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار ملزمان کی شناخت 1- گران باچا، 2- موسی، 3- سجاد علی، 4- اسد، 5- وقاص کے ناموں سے ہوئی۔ عارف اسلم راؤ
گرفتار ملزمان کا نیٹ ورک شھر بھر میں بڑے پیمانے پر منشیات سپلائی میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی
مذکورہ نیٹ ورک کی سرکوبی کے لئے کئی روز سے ٹیکنیکل و انٹیلیجنس سطح پر کام کیا جارہا تھا۔ عارف اسلم راؤ