FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

چین میں سردی کی شدید لہر ، 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین میں سردی کی شدید لہر ، 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین میں سردی کی شدید لہر ، 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین میں سردی کی شدید لہر ، 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چائینہ میں سردی کی شدید لہر کی اطلاعات آرہی ہیں ، چین کے شمالی اور شمال مشرقی حصے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرچکاہے۔دارالحکومت بیجنگ میں اس ماہ سردی کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں مسلسل 9 دن درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا، یہ 1951 کے بعد  پہلا موقع ہے جب بیجنگ میں منفی 10 درجہ حرارت 9 دن تک قائم رہا۔
“جیو نیوز ” کے مطابق چین کے شمالی اور شمال مشرقی حصے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں جب کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »