FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی مذمت کردی

بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت گرفتاری اور انتقامی کارروائیوں پر کبھی بھی یقین نہیں رکھتی۔
سکھر میں پریس بریفنگ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم گرفتاری اور انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتے، کل بھی یہی ہمارا یہی مؤقف تھا اور آج بھی اسی مؤقف پہ قائم رہتے ہوئے ہم شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب فریال تالپور کو اسپتال سے گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا تھا تو شاہ محمود نے کہا تھا کہ یہ انتقامی کارروائی نہیں آزاد ادارے کی کارروائی ہے، کیا شاہ صاحب آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں؟ کیا آج وہ اپنی گرفتاری کو بھی آزاد اداروں کی کارروائی سمجھ رہے ہیں ؟

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »